۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
عطر قرآن

حوزہ|اہل کتاب بیت اللہ میں اللہ تعالیٰ کی روشن نشانیوں کے منکر ہیں۔ اہل کتاب کی مسلمانوں کے خلاف خفیہ سرگرمیاں

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لِمَ تَكْفُرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَاللَّهُ شَهِيدٌ عَلَىٰ مَا تَعْمَلُونَ ‎﴿آل عمران، 98﴾‏

ترجمہ: (اے رسول (ص)) کہہ دیجیے! اے اہل کتاب تم آیاتِ الٰہیہ کا کیوں انکار کرتے ہو؟ حالانکہ تم جو کچھ کرتے ہو خدا اس کا گو اہ ہے (سب کچھ دیکھ رہا ہے).

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ اہل کتاب اور کفار کی کجرویوں کے مقابل اعتراض کرنا ضروری ہے.
2️⃣ حقائق کے بیان کیے جانے کے بعد عقیدتی انحراف کا فکری مقابلہ ضروری ہے.
3️⃣ اہل کتاب بیت اللہ میں اللہ تعالیٰ کی روشن نشانیوں کے منکر ہیں.
4️⃣ اہل کتاب کی مسلمانوں کے خلاف خفیہ سرگرمیاں.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .